پھر اگر تو اس کے بارے میں کسی شک میں ہے جو ہم نے تیری طرف نازل کیا ہے تو ان لوگوں سے پوچھ لے جو تجھ سے پہلے کتاب پڑھتے ہیں، بلاشبہ یقینا تیرے پاس تیرے رب کی طرف سے حق آیا ہے، سو تو ہرگز شک کرنے والوں سے نہ ہو۔[94]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
کُنۡتَ
فِیۡ شَکٍّ
مِّمَّاۤ
اَنۡزَلۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
فَسۡئَلِ
الَّذِیۡنَ
یَقۡرَءُوۡنَ
الۡکِتٰبَ
مِنۡ قَبۡلِکَ
لَقَدۡ
جَآءَکَ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّکَ
فَلَا تَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
پھر اگر
ہیں آپ
کسی شک میں
اس کے بارے میں جو
نازل کی ہم نے
طرف آپ کے
تو پوچھ لیجئے
ان لوگون سے جو
پڑھتے ہیں
کتاب
آپ سے پہلے
البتہ تحقیق
آگیا آپ کے پاس
حق
آپ کے رب کی طرف سے
پس ہر گز نہ آپ ہوں
شک کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
کُنۡتَ
فِیۡ شَکٍّ
مِّمَّاۤ
اَنۡزَلۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
فَسۡئَلِ
الَّذِیۡنَ
یَقۡرَءُوۡنَ
الۡکِتٰبَ
مِنۡ قَبۡلِکَ
لَقَدۡ
جَآءَکَ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّکَ
فَلَا تَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
پھر اگر
ہو آپ
کسی شک میں
اس بارے میں جو
نازل کیا ہم نے
طرف آپ کی
تو آپ پوچھیں
ان لوگوں سے جو
پڑھتے ہیں
کتاب کو
آپ سے پہلے
بلاشبہ یقیناً
آیا ہے آپ کے پاس
حق
آپ کے رب کی طرف سے
سو ہر گز نہ تم ہو جاؤ
شک کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِنْ
كُنْتَ
فِيْ شَكٍّ
مِّمَّآ
اَنْزَلْنَآ
اِلَيْكَ
فَسْئَلِ
الَّذِيْنَ
يَقْرَءُوْنَ
الْكِتٰبَ
مِنْ قَبْلِكَ
لَقَدْ جَآءَكَ
الْحَقُّ
مِنْ
رَّبِّكَ
فَلَا تَكُوْنَنَّ
مِنَ
الْمُمْتَرِيْنَ
پس اگر
تو ہے
میں شک میں
اس سے جو
ہم نے اتارا
تیری طرف
تو پوچھ لیں
وہ لوگ جو
پڑھتے ہیں
کتاب
تم سے پہلے
تحقیق آگیا تیرے پاس
حق
سے
تیرا رب
پس نہ ہونا
سے
شک کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]