تو یہ لوگ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں سوائے ان لوگوں کے سے ایام کے جو ان سے پہلے گزر چکے ۔ کہہ دے پس انتظار کرو، یقینا میں (بھی) تمھارے ساتھ انتظار کرنے والوں سے ہوں۔[102]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَہَلۡ
یَنۡتَظِرُوۡنَ
اِلَّا
مِثۡلَ
اَیَّامِ
الَّذِیۡنَ
خَلَوۡا
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
قُلۡ
فَانۡتَظِرُوۡۤا
اِنِّیۡ
مَعَکُمۡ
مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
تو نہیں
وہ انتظار کر رہے
مگر
مانند
دنوں کے
ان لوگوں کے جو
گزر چکے ہیں
ان سے پہلے
کہہ دیجیے
پس انتظار کرو
بیشک میں
ساتھ تمہارے
انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَہَلۡ
یَنۡتَظِرُوۡنَ
اِلَّا
مِثۡلَ
اَیَّامِ
الَّذِیۡنَ خَلَوۡا
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
قُلۡ
فَانۡتَظِرُوۡۤا
اِنِّیۡ
مَعَکُمۡ
مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
تو نہیں
وہ انتظار کرتے
سوائے
ان جیسے
دنوں کا
ان لوگوں کے جو گزر چکے ہیں
ان سے پہلے
آپ کہہ دیں
پس انتظار کرو تم
بلاشبہ میں
تمہارے ساتھ ہوں
انتظار کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَهَلْ
يَنْتَظِرُوْنَ
اِلَّا
مِثْلَ
اَيَّامِ
الَّذِيْنَ
خَلَوْا
مِنْ قَبْلِهِمْ
قُلْ
فَانْتَظِرُوْٓا
اِنِّىْ
مَعَكُمْ
مِّنَ
الْمُنْتَظِرِيْنَ
تو کیا
وہ انتظار کرتے ہیں
مگر
جیسے
دن (واقعات)
وہ لوگ
جو گزر چکے
ان سے پہلے
آپ کہ دیں
پس تم انتظار کرو
بیشک میں
تمہارے ساتھ
سے
انتظار کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]