اور نوح کی طرف وحی کی گئی کہ بے شک حقیقت یہ ہے کہ تیری قوم میں سے کوئی ہرگز ایمان نہیں لائے گا مگر جو ایمان لاچکا، پس تو اس پر غمگین نہ ہو جو وہ کرتے رہے ہیں۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاُوۡحِیَ
اِلٰی نُوۡحٍ
اَنَّہٗ
لَنۡ
یُّؤۡمِنَ
مِنۡ قَوۡمِکَ
اِلَّا
مَنۡ
قَدۡ
اٰمَنَ
فَلَا
تَبۡتَئِسۡ
بِمَا
کَانُوۡا
یَفۡعَلُوۡنَ
اور وحی کی گئی
طرف نوح کے
کہ بےشک وہ
ہرگز نہ
ایمان لائے گا
تیری قوم میں سے
سوائے
اس کے جو
تحقیق
ایمان لا چکا
تو نہ
تو غم کر
بوجہ اس کے جو
ہیں وہ
وہ کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاُوۡحِیَ
اِلٰی
نُوۡحٍ
اَنَّہٗ
لَنۡ
یُّؤۡمِنَ
مِنۡ قَوۡمِکَ
اِلَّا
مَنۡ
قَدۡ
اٰمَنَ
فَلَا
تَبۡتَئِسۡ
بِمَا
کَانُوۡا
یَفۡعَلُوۡنَ
اور وحی کی گئی
طرف
نوح کی
یقیناً وہ
ہرگز نہیں
ایمان لائے گا
تمہاری قوم میں سے
مگر
جو
یقیناً
ایمان لاچکا
چنانچہ نہ
آپ غمگین ہوں
ان پر جو
ہیں
وہ کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاُوْحِيَ
اِلٰي نُوْحٍ
اَنَّهٗ
لَنْ يُّؤْمِنَ
مِنْ
قَوْمِكَ
اِلَّا
مَنْ
قَدْ اٰمَنَ
فَلَا تَبْتَئِسْ
بِمَا
كَانُوْا يَفْعَلُوْنَ
اور وحی بھیجی گئی
نوح کی طرف
کہ بیشک وہ
ہرگز ایمان نہ لائے گا
سے
تیری قوم
سوائے
جو
ایمان لا چکا
پس تو غمگین نہ ہو
اس پر جو
وہ کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]