وَ اصۡنَعِ الۡفُلۡکَ بِاَعۡیُنِنَا وَ وَحۡیِنَا وَ لَا تُخَاطِبۡنِیۡ فِی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ۚ اِنَّہُمۡ مُّغۡرَقُوۡنَ ﴿۳۷﴾
اور ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہماری وحی کے مطابق کشتی بنا اور مجھ سے ان کے بارے میں بات نہ کرنا جنھوں نے ظلم کیا، یقینا وہ غرق کیے جانے والے ہیں۔[37]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاصْنَعِ ص ن ع |
And construct اِصْطَنَعَ:کسی چیز کو فنی مہارت سے بنانا ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
الْفُلْكَ ف ل ك |
the ship فلك:مراد سیاروں کے مدار ہیں۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
بِأَعْيُنِنَا ع ي ن |
under Our Eyes عَيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
| عِيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عین موٹی موٹی آنکھوں والی۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|
وَوَحْيِنَا و ح ي |
and Our inspiration |
وَلَا
|
and (do) not |
تُخَاطِبْنِي خ ط ب |
address Me خاطب:یہ عموماً یک طرفہ بات ہوتی ہے، یا جس کا جواب مخاطب دینا پسند کرے یا ضروری سمجھے تو دے دے۔ مترادفات . كَلَّمَ، خاطب،
|
|
فِي
|
concerning |
الَّذِينَ
|
those who |
ظَلَمُوا ظ ل م |
wronged ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|
إِنَّهُمْ
|
indeed they (are) |
مُغْرَقُونَ غ ر ق |
the ones (to be) drowned |