اور وہ کشتی بناتا رہا اور جب کبھی اس کے پاس سے اس کی قوم کے کوئی سردار گزرتے اس سے مذاق کرتے۔ وہ کہتا اگر تم ہم سے مذاق کرتے ہو تو یقینا ہم تم سے مذاق کرتے ہیں، جیسے تم مذاق کرتے ہو۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَصۡنَعُ
الۡفُلۡکَ
وَکُلَّمَا
مَرَّ
عَلَیۡہِ
مَلَاٌ
مِّنۡ قَوۡمِہٖ
سَخِرُوۡا
مِنۡہُ
قَالَ
اِنۡ
تَسۡخَرُوۡا
مِنَّا
فَاِنَّا
نَسۡخَرُ
مِنۡکُمۡ
کَمَا
تَسۡخَرُوۡنَ
اور وہ بنا رہا تھا
کشتی
اور جب کبھی
گزرتے
اس پر
سردار
اس کی قوم میں سے
وہ مذاق کرتے
اس سے
وہ کہتا
اگر
تم مذاق اڑاتے ہو
ہم سے
تو بے شک ہم بھی
ہم مذاق کرے گیں
تم سے
جیسے
تم مذاق کررتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَصۡنَعُ
الۡفُلۡکَ
وَکُلَّمَا
مَرَّ
عَلَیۡہِ
مَلَاٌ
مِّنۡ قَوۡمِہٖ
سَخِرُوۡا
مِنۡہُ
قَالَ
اِنۡ
تَسۡخَرُوۡا
مِنَّا
فَاِنَّا
نَسۡخَرُ
مِنۡکُمۡ
کَمَا
تَسۡخَرُوۡنَ
اور وہ بناتا رہا تھا
کشتی
اور جب بھی
گزرتے
اس کے پاس سے
سردار
اس کی قوم کے
وہ مذاق اڑا تے
اس کا
اُس نے کہا
اگر
تم مذاق کرتے ہو
ہم سے
تو یقیناً ہم
مذاق کریں گے
تم سے
جیسا کہ
تم مذاق کررہے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَصْنَعُ
الْفُلْكَ
وَكُلَّمَا
مَرَّ
عَلَيْهِ
مَلَاٌ
مِّنْ
قَوْمِهٖ
سَخِرُوْا
مِنْهُ
قَالَ
اِنْ
تَسْخَرُوْا
مِنَّا
فَاِنَّا
نَسْخَرُ
مِنْكُمْ
كَمَا
تَسْخَرُوْنَ
اور وہ بناتا تھا
کشتی
اور جب بھی
گزرتے
اس پر
سردار
سے (کے)
اس کی قوم
وہ ہنستے
اس سے (پر)
اس نے کہا
اگر
تم ہنستے ہو
ہم سے (پر)
تو بیشک ہم
ہنسیں گے
تم سے (پر)
جیسے
تم ہنستے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]