انھوں نے کہا کیا تو اللہ کے حکم سے تعجب کرتی ہے؟ اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں تم پر اے گھر والو! بے شک وہ بے حد تعریف کیا گیا، بڑی شان والا ہے۔[73]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اَتَعۡجَبِیۡنَ
مِنۡ اَمۡرِ
اللّٰہِ
رَحۡمَتُ
اللّٰہِ
وَبَرَکٰتُہٗ
عَلَیۡکُمۡ
اَہۡلَ الۡبَیۡتِ
اِنَّہٗ
حَمِیۡدٌ
مَّجِیۡدٌ
انہوں نے کہا
کیا تو تعجب کرتی ہے
حکم سے
اللہ کے
رحمت ہو
اللہ کی
اور برکتیں ہوں اسکی
تم پر
اے اہل بیت
بےشک وہ
بہت تعریف والا ہے
بڑی شان والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اَتَعۡجَبِیۡنَ
مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ
رَحۡمَتُ
اللّٰہِ
وَبَرَکٰتُہٗ
عَلَیۡکُمۡ
اَہۡلَ الۡبَیۡتِ
اِنَّہٗ
حَمِیۡدٌ
مَّجِیۡدٌ
انہوں نے کہا
کیا تم تعجب کرتی ہو
اللہ تعالیٰ کے حکم پر
رحمت ہو
اللہ تعالیٰ کی
اور اس کی بر کتیں ہوں
تم پر
اے گھر والو
یقیناً وہ
بے حد تعریف کیا گیا
بڑی شان والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْٓا
اَتَعْجَبِيْنَ
مِنْ
اَمْرِ اللّٰهِ
رَحْمَتُ اللّٰهِ
وَبَرَكٰتُهٗ
عَلَيْكُمْ
اَهْلَ الْبَيْتِ
اِنَّهٗ
حَمِيْدٌ
مَّجِيْدٌ
وہ بولے
کیا تو تعجب کرتی ہے
سے
اللہ کا حکم
اللہ کی رحمت
اور اس کی برکتیں
تم پر
اے گھر والو
بیشک وہ
خوبیوں والا
بزرگی والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]