اور بلاشبہ یقینا ہم نے موسیٰ کو کتاب دی، پھر اس میں اختلاف کیا گیا اور اگر وہ بات نہ ہوتی جو تیرے رب کی طرف سے پہلے ہوچکی تو ان کے درمیان ضرور فیصلہ کر دیا جاتا اور بے شک یہ لوگ یقینا اس کے بارے میں ایک بے چین رکھنے والے شک میں ہیں۔[110]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
مُوۡسَی
الۡکِتٰبَ
فَاخۡتُلِفَ
فِیۡہِ
وَلَوۡلَا
کَلِمَۃٌ
سَبَقَتۡ
مِنۡ رَّبِّکَ
لَقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
وَاِنَّہُمۡ
لَفِیۡ شَکٍّ
مِّنۡہُ
مُرِیۡبٍ
اور البتہ تحقیق
دی ہم نے
موسیٰ کو
کتاب
پس اختلاف کیا گیا
اس میں
اور اگر نہ ہوتی
ایک بات
جو گزر چکی
آپ کے رب کی طرف سے
البتہ فیصلہ کردیا جاتا
درمیان ان کے
اور بےشک وہ
البتہ شک میں ہیں
اس کی طرف سے
بےچین کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
مُوۡسَی
الۡکِتٰبَ
فَاخۡتُلِفَ
فِیۡہِ
وَلَوۡلَا
کَلِمَۃٌ
سَبَقَتۡ
مِنۡ رَّبِّکَ
لَقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
وَاِنَّہُمۡ
لَفِیۡ شَکٍّ
مِّنۡہُ
مُرِیۡبٍ
اور بلاشبہ یقیناً
دی ہم نے
موسیٰ کو
کتاب
سو اختلاف کیا گیا
اس میں
اور اگر نہ ہوتی
وہ بات
پہلے ہو چکی
آپ کے رب کی طرف سے
ضرور فیصلہ کر دیا جاتا
درمیان ان کے
اور بلاشبہ وہ
یقیناً شک میں ہیں
اس سے
بے چین رکھنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَقَدْ اٰتَيْنَا
مُوْسَى
الْكِتٰبَ
فَاخْتُلِفَ
فِيْهِ
وَلَوْ
لَا
كَلِمَةٌ
سَبَقَتْ
مِنْ
رَّبِّكَ
لَقُضِيَ
بَيْنَهُمْ
وَاِنَّهُمْ
لَفِيْ شَكٍّ
مِّنْهُ
مُرِيْبٍ
اور
البتہ ہم نے دی
موسیٰ
کتاب
سو اختلاف کیا گیا
اس میں
اور اگر
نہ
ایک بات
پہلے ہوچکی
سے
تیرا رب
البتہ فیصلہ کردیا جاتا
ان کے درمیان
اور بیشک وہ
البتہ شک میں
اس سے
دھوکہ میں ڈالنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]