قَالُوۡا یٰۤاَیُّہَا الۡعَزِیۡزُ اِنَّ لَہٗۤ اَبًا شَیۡخًا کَبِیۡرًا فَخُذۡ اَحَدَنَا مَکَانَہٗ ۚ اِنَّا نَرٰىکَ مِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۷۸﴾
انھوں نے کہا اے عزیز! بے شک اس کا ایک بڑا بوڑھا باپ ہے، سو توہم میں سے کسی کو اس کی جگہ رکھ لے، بے شک ہم تجھے احسان کرنے والوں سے دیکھتے ہیں۔[78]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَالُوا ق و ل |
They said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
يَا أَيُّهَا
|
O |
الْعَزِيزُ ع ز ز |
Aziz! |
إِنَّ
|
Indeed |
لَهُ
|
he has |
أَبًا أ ب و |
a father |
شَيْخًا ش ي خ |
old شَیْخ:بوڑھا کے لیے عام لفظ ہے ، نیز عزت و شرف اور علم والے کو بھی شیخ کہتے ہیں۔ مترادفات .شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
|
|
كَبِيرًا ك ب ر |
[great] تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔ مترادفات .فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
| كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
| كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔ مترادفات .كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
| كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|
فَخُذْ أ خ ذ |
so take اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
أَحَدَنَا أ ح د |
one of us اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔ مترادفات .اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
|
|
مَكَانَهُ ك و ن |
(in) his place مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
إِنَّا
|
Indeed we |
نَرَاكَ ر أ ي |
[we] see you |
مِنَ
|
of |
الْمُحْسِنِينَ ح س ن |
the good-doers حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|