اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ تم اپنے اوپر اللہ کی نعمت یاد کرو، جب اس نے تمھیں فرعون کی آل سے نجات دی، جو تمھیں برا عذاب دیتے تھے اور تمھارے بیٹے بری طرح ذبح کرتے اور تمھاری عورتوں کو زندہ رکھتے تھے اور اس میں تمھارے رب کی طرف سے بہت بڑی آزمائش تھی۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہِ
اذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
اِذۡ
اَنۡجٰکُمۡ
مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ
یَسُوۡمُوۡنَکُمۡ
سُوۡٓءَ
الۡعَذَابِ
وَیُذَبِّحُوۡنَ
اَبۡنَآءَکُمۡ
وَیَسۡتَحۡیُوۡنَ
نِسَآءَکُمۡ
وَفِیۡ ذٰلِکُمۡ
بَلَآءٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
عَظِیۡمٌ
اور جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
یاد کرو
نعمت
اللہ کی
جو )تم پر ہے
جب
اس نے نجات دی ہمیں
آل فرعون سے
وہ چکھاتے تھے تمہیں
برا
عذاب
اور وہ ذبح کرتے تھے
تمہارے بیٹوں کو
اور زندہ چھوڑ دیتے تھے
تمہاری عورتوں کو
اور اس میں
آزمائش تھی
تمہارے رب کی طرف سے
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہِ
اذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
اِذۡ
اَنۡجٰکُمۡ
مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ
یَسُوۡمُوۡنَکُمۡ
سُوۡٓءَ
الۡعَذَابِ
وَیُذَبِّحُوۡنَ
اَبۡنَآءَکُمۡ
وَیَسۡتَحۡیُوۡنَ
نِسَآءَکُمۡ
وَفِیۡ ذٰلِکُمۡ
بَلَآءٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
عَظِیۡمٌ
اور جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
یاد کرو
نعمت کو
اللہ تعالیٰ کی
اپنے اوپر
جب
اُس نے نجات دلائی تمہیں
آلِ فرعون سے
وہ پہنچاتے تھے تمہیں
بُرا
عذاب
اور وہ ذبح کرتے تھے
تمہارے بیٹوں کو
اور وہ زندہ رکھتے تھے
تمہاری عورتوں کو
اور اس میں تمہارے لیے
آزمائش تھی
تمہارے رب کی طرف سے
بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
قَالَ
مُوْسٰى
لِقَوْمِهِ
اذْكُرُوْا
نِعْمَةَ اللّٰهِ
عَلَيْكُمْ
اِذْ اَنْجٰىكُمْ
مِّنْ
اٰلِ فِرْعَوْنَ
يَسُوْمُوْنَكُمْ
سُوْٓءَ الْعَذَابِ
وَيُذَبِّحُوْنَ
اَبْنَآءَكُمْ
وَيَسْتَحْيُوْنَ
نِسَآءَكُمْ
وَفِيْ
ذٰلِكُمْ
بَلَآءٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
عَظِيْمٌ
اور جب
کہا
موسیٰ
اپنی قوم کو
تم یاد کرو
اللہ کی نعمت
اپنے اوپر
جب اس نے نجات دی تمہیں
سے
فرعون کی قوم
وہ تمہیں پہنچاتے تھے
برا عذاب
اور ذبح کرتے تھے
تمہارے بیٹے
اور زندہ چھوڑتے تھے
تمہاری عورتیں
اور میں
اس
آزمائش
سے
تمہارا رب
بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]