اور جب تمھارے رب نے صاف اعلان کر دیا کہ بے شک اگر تم شکر کرو گے تو میں ضرور ہی تمھیں زیادہ دوں گا اور بے شک اگر تم نا شکری کرو گے تو بلاشبہ میرا عذاب یقینا بہت سخت ہے۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
تَاَذَّنَ
رَبُّکُمۡ
لَئِنۡ
شَکَرۡتُمۡ
لَاَزِیۡدَنَّکُمۡ
وَلَئِنۡ
کَفَرۡتُمۡ
اِنَّ
عَذَابِیۡ
لَشَدِیۡدٌ
اور جب
آگاہ کردیا
تمہارے رب نے
البتہ اگر
شکر کیا تم نے
البتہ میں ضرور زیادہ دوں گا تمہیں
اور البتہ اگر
ناشکری کی تم نے
بےشک
عذاب میرا
البتہ سخت ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
تَاَذَّنَ
رَبُّکُمۡ
لَئِنۡ
شَکَرۡتُمۡ
لَاَزِیۡدَنَّکُمۡ
وَلَئِنۡ
کَفَرۡتُمۡ
اِنَّ
عَذَابِیۡ
لَشَدِیۡدٌ
اور جب
صاف اعلان کر دیا
تمہارے رب نے
کہ یقیناً اگر
شکر ادا کرو گے تم
تو ضرور میں زیادہ دوں گا تمہیں
اور اگر
تم نا شکری کرو گے
یقیناً
عذاب میرا
بلاشبہ بڑا سخت ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ تَاَذَّنَ
رَبُّكُمْ
لَئِنْ
شَكَرْتُمْ
لَاَزِيْدَنَّكُمْ
وَلَئِنْ
كَفَرْتُمْ
اِنَّ
عَذَابِيْ
لَشَدِيْدٌ
اور جب آگاہ کیا
تمہارا رب
البتہ اگر
تم شکر کرو گے
میں ضرور تمہیں اور زیادہ دوں گا
اور البتہ اگر
تم نے ناشکری کی
بیشک
میرا عذاب
بڑا سخت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]