وَ قَالَ مُوۡسٰۤی اِنۡ تَکۡفُرُوۡۤا اَنۡتُمۡ وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ۙ فَاِنَّ اللّٰہَ لَغَنِیٌّ حَمِیۡدٌ ﴿۸﴾
اور موسیٰ نے کہا اگر تم اور وہ لوگ جو زمین میں ہیں، سب کے سب کفر کرو تو بے شک اللہ یقینا بڑا بے پروا، بے حد تعریف والا ہے۔[8]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَقَالَ ق و ل |
And said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
مُوسَى
|
Musa |
إِنْ
|
If |
تَكْفُرُوا ك ف ر |
you disbelieve كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
أَنْتُمْ
|
you |
وَمَنْ
|
and whoever |
فِي
|
(is) in |
الْأَرْضِ أ ر ض |
the earth |
جَمِيعًا ج م ع |
all جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| جَمْع :کسی بھی موقع پر جمع شدہ لوگ۔ مترادفات .جَمْع ،
|
|
فَإِنَّ
|
then indeed |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
لَغَنِيٌّ غ ن ي |
certainly (is) Free of need غَنِيَ:طویل مدت تک آرام و اطمینان سے رہنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| غَنِیَ:غنی وہ ہے جسے کسی دوسرے کی احتیاج نہ ہو ، غنی کا تعلق زیادہ تر معاشی اموار سے ہے ۔ مترادفات .غَنِیَ، صَمَد،
|
|
حَمِيدٌ ح م د |
Praiseworthy |