🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة إبراهيم
وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَکَّلَ عَلَی اللّٰہِ وَ قَدۡ ہَدٰىنَا سُبُلَنَا ؕ وَ لَنَصۡبِرَنَّ عَلٰی مَاۤ اٰذَیۡتُمُوۡنَا ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ ﴿٪۱۲﴾
اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر بھروسا نہ کریں، حالانکہ اس نے ہمیں ہمارے راستے دکھا دیے ہیں اور ہم ہر صورت اس پر صبر کریں گے جو تم ہمیں تکلیف پہنچاؤ گے اور اللہ ہی پر پس لازم ہے کہ بھروسا کرنے والے بھروسا کریں۔[12]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَمَا
And what?
لَنَا
(is) for us
أَلَّا
that not
نَتَوَكَّلَ
و ك ل
we put our trust
عَلَى
upon
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
وَقَدْ
while certainly
هَدَانَا
ه د ي
He has guided us
سُبُلَنَا
س ب ل
to our ways
وَلَنَصْبِرَنَّ
ص ب ر
And surely we will bear with patience
صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
عَلَى
on
مَا
what
آذَيْتُمُونَا
أ ذ ي
harm you may cause us
وَعَلَى
And upon
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
فَلْيَتَوَكَّلِ
و ك ل
so let put (their) trust
الْمُتَوَكِّلُونَ
و ك ل
the ones who put (their) trust