کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے ایک پاکیزہ کلمہ کی مثال کیسے بیان فرمائی (کہ وہ) ایک پاکیزہ درخت کی طرح (ہے) جس کی جڑ مضبوط ہے اور جس کی چوٹی آسمان میں ہے۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
کَیۡفَ
ضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
کَلِمَۃً
طَیِّبَۃً
کَشَجَرَۃٍ
طَیِّبَۃٍ
اَصۡلُہَا
ثَابِتٌ
وَّفَرۡعُہَا
فِی السَّمَآءِ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
کس طرح
بیان کی
اللہ نے
مثال
کلمہ
طیبہ / پاکیزہ کی
مانند درخت کے
پاکیزہ کے
جڑ اس کی
مضبوط ہے
اور شاخیں اس کی
آسمان میں ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
کَیۡفَ
ضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
کَلِمَۃً طَیِّبَۃً
کَشَجَرَۃٍ طَیِّبَۃٍ
اَصۡلُہَا
ثَابِتٌ
وَّفَرۡعُہَا
فِی السَّمَآءِ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
کیسے
بیان کی ہے
اللہ تعالیٰ نے
مثال
پاکیزہ کلمے کی
ایک پاکیزہ درخت کی طرح
جس کی جڑ
مضبوط ہے
اور شاخیں اس کی
آسمان میں ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
كَيْفَ
ضَرَبَ اللّٰهُ
مَثَلًا
كَلِمَةً طَيِّبَةً
كَشَجَرَةٍ
طَيِّبَةٍ
اَصْلُهَا
ثَابِتٌ
وَّفَرْعُهَا
فِي
السَّمَآءِ
کیا تم نے نہیں دیکھا
کیسی
بیان کی اللہ نے
مثال
کلمہ طیبہ (پاک بات)
جیسے درخت
پاکیزہ
اس کی جڑ
مضبوط
اور اس کی شاخ
میں
آسمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]