اس نے تو تم پر صرف مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور ہر وہ چیز حرام کی ہے جس پر غیر اللہ کا نام پکارا جائے، پھر جو مجبور کر دیا جائے، اس حال میں کہ نہ بغاوت کرنے والا ہو اور نہ حد سے گزرنے والا تو اس پر کوئی گناہ نہیں۔ بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[173]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
حَرَّمَ
عَلَیۡکُمُ
الۡمَیۡتَۃَ
وَالدَّمَ
وَلَحۡمَ
الۡخِنۡزِیۡرِ
وَمَاۤ
اُہِلَّ
بِہٖ
لِغَیۡرِ
اللّٰہِ
فَمَنِ
اضۡطُرَّ
غَیۡرَ
بَاغٍ
وَّلَا
عَادٍ
فَلَاۤ
اِثۡمَ
عَلَیۡہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
بیشک
اس نے حرام کیا ہے
تم پر
مردار
اور خون
اور گوشت
خنزیر کا
اور جو
پکارا گیا
اس کو
واسطے غیر
اللہ کے
تو جو کوئی
مجبور کیا گیا
نہ
سرکشی کرنے والا ہو
اور نہ
حد سے بڑھنے والا ہو
تو نہیں
کوئی گناہ
اس پر
بیشک
اللہ
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
حَرَّمَ
عَلَیۡکُمُ
الۡمَیۡتَۃَ
وَالدَّمَ
وَلَحۡمَ
الۡخِنۡزِیۡرِ
وَمَاۤ
اُہِلَّ
بِہٖ
لِغَیۡرِ اللّٰہِ
فَمَنِ
اضۡطُرَّ
غَیۡرَبَاغٍ
وَّلَا
عَادٍ
فَلَاۤ
اِثۡمَ
عَلَیۡہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
بلا شبہ
اس نے حرام کر ر کھا ہے
تم پر
مردار
اور خون
اور گوشت
سور کا
اور جو
نام پکارا جا ئے
جس پر
غیر اللہ کا
پھر جو شخص
مجبور کر دیا جا ئے
نہ بغا وت کرنے والا ہو
اور نہ
حد سے بڑھنے والا
تو نہیں
کوئی گناہ
اس پر
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بے حد بخشنے والا
نہا یت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
حَرَّمَ
عَلَيْكُمُ
الْمَيْتَةَ
وَالدَّمَ
وَلَحْمَ
الْخِنْزِيْرِ
وَمَآ
اُهِلَّ
بِهٖ
لِغَيْرِ اللّٰهِ
فَمَنِ
اضْطُرَّ
غَيْرَ بَاغٍ
وَّلَا
عَادٍ
فَلَا
اِثْمَ
عَلَيْهِ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
در حقیقت
حرام کیا
تم پر
مردار
اور خون
اور گوشت
سور
اور جو
پکارا گیا
اس پر
اللہ کے سوا
پس جو
لاچار ہوجائے
نہ سرکشی کرنے والا
اور نہ
حد سے بڑھنے والا
تو نہیں
گناہ
اس پر
بیشک
اللہ
بخشنے والا
رحم کرنے والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]