اور ہم نے ہوائوں کو بار آور بناکر بھیجا، پھر ہم نے آسمان سے پانی اتارا، پس ہم نے تمھیں وہ پلانے کے لیے عطا فرمایا اور تم ہرگز اس کا ذخیرہ کرنے والے نہیں۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَرۡسَلۡنَا
الرِّیٰحَ
لَوَاقِحَ
فَاَنۡزَلۡنَا
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَسۡقَیۡنٰکُمُوۡہُ
وَمَاۤ
اَنۡتُمۡ
لَہٗ
بِخٰزِنِیۡنَ
اور بھیجا ہم نے
ہواؤں کو
بار آور
پھر نازل کیا ہم نے
آسمان سے
پانی
پس پلایا ہم نے تمہیں وہ
اور نہیں
ہو تم
اسے
ذخیرہ کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَرۡسَلۡنَا
الرِّیٰحَ
لَوَاقِحَ
فَاَنۡزَلۡنَا
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَسۡقَیۡنٰکُمُوۡہُ
وَمَاۤ
اَنۡتُمۡ
لَہٗ
بِخٰزِنِیۡنَ
اور بھیجیں ہم نے
ہوائیں
بار آور
پھر اتارا ہم نے
آسمان سے
پانی
پس ہم نے تمہیں وہ پلایا
اور نہیں
ہو تم
اس کو
ہرگز ذخیرہ کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَرْسَلْنَا
الرِّيٰحَ
لَوَاقِحَ
فَاَنْزَلْنَا
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَسْقَيْنٰكُمُوْهُ
وَمَآ
اَنْتُمْ
لَهٗ
بِخٰزِنِيْنَ
اور ہم نے بھیجیں
ہوائیں
بھری ہوئی
پھر ہم نے اتارا
سے
آسمان
پانی
پھر ہم نے وہ تمہیں پلایا
اور نہیں
تم
اس کے
خزانہ کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]