اور بلاشبہ یقینا ہم نے ان لوگوں کو جان رکھا ہے جو تم میں سے بہت آگے جانے والے ہیں اور بلاشبہ ہم نے ان کو بھی جان رکھا ہے جو بہت پیچھے آنے والے ہیں۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
عَلِمۡنَا
الۡمُسۡتَقۡدِمِیۡنَ
مِنۡکُمۡ
وَلَقَدۡ
عَلِمۡنَا
الۡمُسۡتَاۡخِرِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
جان لیا ہم نے
آگے بڑھنے والوں کو
تم میں سے
اور البتہ تحقیق
جان لیا ہم نے
پیچھے رہنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
عَلِمۡنَا
الۡمُسۡتَقۡدِمِیۡنَ
مِنۡکُمۡ
وَلَقَدۡ
عَلِمۡنَا
الۡمُسۡتَاۡخِرِیۡنَ
اور بلا شبہ یقیناً
ہم نے جان لیا
بہت آگے جانے والوں کو
تم میں سے
اور بلاشبہ یقیناً
ہم نے جان لیا
بہت پیچھے آنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ عَلِمْنَا
الْمُسْتَقْدِمِيْنَ
مِنْكُمْ
وَلَقَدْ عَلِمْنَا
الْمُسْتَاْخِرِيْنَ
اور تحقیق ہمیں معلوم ہیں
آگے گزرنے والے
تم میں سے
اور تحقیق ہمیں معلوم ہیں
پیچھے رہ جانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔