وہ فرشتوں کو وحی کے ساتھ اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے نازل کرتا ہے کہ خبردار کر دو کہ حقیقت یہ ہے کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں، سو مجھ سے ڈرو۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُنَزِّلُ
الۡمَلٰٓئِکَۃَ
بِالرُّوۡحِ
مِنۡ اَمۡرِہٖ
عَلٰی مَنۡ
یَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِہٖۤ
اَنۡ
اَنۡذِرُوۡۤا
اَنَّہٗ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّاۤ
اَنَا
فَاتَّقُوۡنِ
وہ اتارتا ہے
فرشتوں کو
ساتھ وحی کے
اپنے حکم سے
جس پر
وہ چاہتا ہے
اپنے بندوں میں سے
کہ
تم ڈراؤ (لوگو ں کو)
کہ بیشک وہ
نہیں
کوئی الہٰ (بر حق)
مگر
مین ہی
پس ڈرو مجھ سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُنَزِّلُ
الۡمَلٰٓئِکَۃَ
بِالرُّوۡحِ
مِنۡ اَمۡرِہٖ
عَلٰی
مَنۡ
یَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِہٖۤ
اَنۡ
اَنۡذِرُوۡۤا
اَنَّہٗ
لَاۤاِلٰہَ
اِلَّاۤ
اَنَا
فَاتَّقُوۡنِ
وہ اتارتا ہے
فرشتوں کو
ساتھ وحی کے
اپنے حکم سے
اوپر
جس کے
وہ چاہتا ہے
اپنے بندوں میں سے
یہ کہ
خبردار کر دو
یقیناً وہ
نہیں کوئی معبود
سوائے
میرے
سو ڈرومجھ سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يُنَزِّلُ
الْمَلٰٓئِكَةَ
بِالرُّوْحِ
مِنْ
اَمْرِهٖ
عَلٰي
مَنْ يَّشَآءُ
مِنْ
عِبَادِهٖٓ
اَنْ
اَنْذِرُوْٓا
اَنَّهٗ
لَآ
اِلٰهَ
اِلَّآ
اَنَا
فَاتَّقُوْنِ
وہ نازل کرتا ہے
فرشتے
وحی کے ساتھ
سے
اپنے حکم
پر
جسے چاہتا ہے
سے
اپنے بندے
کہ
تم ڈراؤ
کہ وہ
نہیں
کوئی معبود
سوائے
میرے
پس مجھ سے ڈرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]