وَ لَکُمۡ فِیۡہَا جَمَالٌ حِیۡنَ تُرِیۡحُوۡنَ وَ حِیۡنَ تَسۡرَحُوۡنَ ﴿۪۶﴾
اور تمھارے لیے ان میں ایک جمال ہے، جب تم شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب صبح چرانے کو لے جاتے ہو۔[6]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَكُمْ
|
And for you |
فِيهَا
|
in them |
جَمَالٌ ج م ل |
(is) beauty جَمِیْل:افعال الاخلاق اور احوال ظاہرہ کی اچھائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| جَمَل:پانچ سال سے زائد عمر کا نر اور خوبصورت اونٹ۔ مترادفات .اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
|
|
حِينَ ح ي ن |
when |
تُرِيحُونَ ر و ح |
you bring them in |
وَحِينَ ح ي ن |
and when |
تَسْرَحُونَ س ر ح |
you take them out تسريح:تحریر کا لفظ صرف غلام کو آزاد کرنے کے لئے مخصوص ہے۔ مترادفات .تحرير، طلاق، تسريح،
|
|