اور وہ ان (معبودوں) کے لیے جن کے بارے میں وہ نہیں جانتے، ایک حصہ اس میں سے مقرر کرتے ہیں جو ہم نے انھیں دیا ہے۔ اللہ کی قسم! تم اس کے بارے میں ضرور ہی پوچھے جاؤ گے جو تم جھوٹ باندھتے تھے۔[56]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَجۡعَلُوۡنَ
لِمَا
لَایَعۡلَمُوۡنَ
نَصِیۡبًا
مِّمَّا
رَزَقۡنٰہُمۡ
تَاللّٰہِ
لَتُسۡئَلُنَّ
عَمَّا
کُنۡتُمۡ
تَفۡتَرُوۡنَ
اور وہ مقرر کرتے ہیں
اس کے لے جو
نہیں وہ جانتے
ایک حصہ
اس میں سے جو
رزق دیا ہم نے انہیں
قسم اللہ کی
البتہ تم ضرور سوال کیے جاؤ گے
اس کے بارے میں جو
تھے تم
تم گھڑتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَجۡعَلُوۡنَ
لِمَا
لَایَعۡلَمُوۡنَ
نَصِیۡبًا
مِّمَّا
رَزَقۡنٰہُمۡ
تَاللّٰہِ
لَتُسۡئَلُنَّ
عَمَّا
کُنۡتُمۡ
تَفۡتَرُوۡنَ
اور وہ بناتے ہیں
ان کے لیے جن کو
نہیں وہ جا نتے
ایک مقرر حصہ
اس میں سے جو
رزق دیا ہم نے ان کو
قسم ہے اللہ تعا لیٰ کی
تم سے ضرور پو چھا جا ئے گا
اس با رے میں جو
تھے تم
جھو ٹ گھڑا کر تے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
يَجْعَلُوْنَ
لِمَا
لَا يَعْلَمُوْنَ
نَصِيْبًا
مِّمَّا
رَزَقْنٰهُمْ
تَاللّٰهِ
لَتُسْئَلُنَّ
عَمَّا
كُنْتُمْ تَفْتَرُوْنَ
اور
وہ مقرر کرتے ہیں
اس کے لیے جو
وہ نہیں جانتے
حصہ
اس سے جو
ہم نے انہیں دیا
اللہ کی قسم
تم سے ضرور پوچھا جائے گا
اس سے جو
تم جھوٹ باندھتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]