اور بلاشبہ یقینا ہم جانتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں اسے تو ایک آدمی ہی سکھاتا ہے، اس شخص کی زبان، جس کی طرف وہ غلط نسبت کر رہے ہیں، عجمی ہے اور یہ واضح عربی زبان ہے۔[103]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
نَعۡلَمُ
اَنَّہُمۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
اِنَّمَا
یُعَلِّمُہٗ
بَشَرٌ
لِسَانُ
الَّذِیۡ
یُلۡحِدُوۡنَ
اِلَیۡہِ
اَعۡجَمِیٌّ
وَّہٰذَا
لِسَانٌ
عَرَبِیٌّ
مُّبِیۡنٌ
اور البتہ تحقیق
ہم جانتے ہیں
بیشک وہ
وہ کہتے ہیں
بیشک
سکھاتا ہے اسے
ایک انسان
زبان
اس کی
وہ غلط نسبت کرتے ہیں
طرف جس کے
عجمی ہے
اور یہ
زبان ہے
عربی
واضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
نَعۡلَمُ
اَنَّہُمۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
اِنَّمَا
یُعَلِّمُہٗ
بَشَرٌ
لِسَانُ
الَّذِیۡ
یُلۡحِدُوۡنَ
اِلَیۡہِ
اَعۡجَمِیٌّ
وَّہٰذَا
لِسَانٌ
عَرَبِیٌّ
مُّبِیۡنٌ
اور بلاشبہ یقیناً
ہم جانتے ہیں
یقیناً وہ
کہتے ہیں
بے شک
سکھاتا ہے اسے
ایک آدمی
زبان
اس شخص کی(کہ)
وہ غلط منسوب کرتے ہیں
اس کی طرف
عجمی ہے
اور یہ (قرآن)
زبان ہے
عربی
واضح
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَقَدْ نَعْلَمُ
اَنَّهُمْ
يَقُوْلُوْنَ
اِنَّمَا
يُعَلِّمُهٗ
بَشَرٌ
لِسَانُ
الَّذِيْ
يُلْحِدُوْنَ
اِلَيْهِ
اَعْجَمِيٌّ
وَّھٰذَا
لِسَانٌ
عَرَبِيٌّ
مُّبِيْنٌ
اور
ہم خوب جانتے ہیں
کہ وہ
وہ کہتے ہیں
اس کے سوا نہیں
اس کو سکھاتا ہے
ایک آدمی
زبان
وہ جو کہ
کجراہی (نسبت) کرتے ہیں
اس کی طرف
عجمی
اور یہ
زبان
عربی
واضح
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]