بلاشبہ یہ قرآن اس (راستے) کی ہدایت دیتا ہے جو سب سے سیدھا ہے اور ان ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں، بشارت دیتا ہے کہ ان کے لیے بہت بڑا اجر ہے۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
ہٰذَا
الۡقُرۡاٰنَ
یَہۡدِیۡ
لِلَّتِیۡ
ہِیَ
اَقۡوَمُ
وَیُبَشِّرُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
الَّذِیۡنَ
یَعۡمَلُوۡنَ
الصّٰلِحٰتِ
اَنَّ
لَہُمۡ
اَجۡرًا
کَبِیۡرًا
بےشک
یہ
قرآن
وہ راہ نمائی کرتا ہے
اس(راہ)کے لیے
وہ(جو)
سب سے زیادہ سیدھی ہے
اور وہ خوش خبری دیتا ہے
ایمان والوں کو
وہ جو
عمل کرتے ہیں
نیک
بےشک
ان کے لئے
اجر ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
ہٰذَا
الۡقُرۡاٰنَ
یَہۡدِیۡ
لِلَّتِیۡ
ہِیَ
اَقۡوَمُ
وَیُبَشِّرُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
الَّذِیۡنَ
یَعۡمَلُوۡنَ
الصّٰلِحٰتِ
اَنَّ
لَہُمۡ
اَجۡرًا
کَبِیۡرًا
یقینا
یہ
قرآن
ہدایت دیتا ہے
اس (راستہ) کے لیے جو
وہ
سب سے سیدھا ہے
اور وہ بشارت دیتا ہے
مومنوں کو
وہ لوگ جو
عمل کرتے ہیں
نیک
یقینا
اُن کے لیے
اجر ہے
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
هٰذَا الْقُرْاٰنَ
يَهْدِيْ
لِلَّتِيْ
ھِيَ
اَقْوَمُ
وَيُبَشِّرُ
الْمُؤْمِنِيْنَ
الَّذِيْنَ
يَعْمَلُوْنَ
الصّٰلِحٰتِ
اَنَّ
لَهُمْ
اَجْرًا كَبِيْرًا
بیشک
یہ قرآن
رہنمائی کرتا ہے
اس کے لیے جو
وہ
سب سے سیدھی
اور بشارت دیتا ہے
مومن (جمع)
وہ لوگ جو
عمل کرتے ہیں
اچھے
کہ
ان کے لیے
بڑا اجر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]