اور ہمیں کسی چیز نے نہیں روکا کہ ہم نشانیاں دے کر بھیجیں مگر اس بات نے کہ پہلے لوگوں نے انھیں جھٹلا دیا اور ہم نے ثمود کو اونٹنی واضح نشانی کے طور پر دی تو انھوں نے اس پر ظلم کیا اور ہم نشانیاں دے کر نہیں بھیجتے مگر ڈرانے کے لیے۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
مَنَعَنَاۤ
اَنۡ
نُّرۡسِلَ
بِالۡاٰیٰتِ
اِلَّاۤ
اَنۡ
کَذَّبَ
بِہَا
الۡاَوَّلُوۡنَ
وَاٰتَیۡنَا
ثَمُوۡدَ
النَّاقَۃَ
مُبۡصِرَۃً
فَظَلَمُوۡا
بِہَا
وَمَا
نُرۡسِلُ
بِالۡاٰیٰتِ
اِلَّا
تَخۡوِیۡفًا
اور نہیں
روکا ہمیں
کہ
ہم بھیجیں
نشانیاں
مگر
ـاس بات نےـکہ
جھٹلایا
انہیں
پہلوں نے
اور دی ہم نے
ثمود کو
اونٹنی
واضح نشانی
تو انہوں نے ظلم کیا
ساتھ اس کے
اور نہیں
ہم بھیجتے
نشانیاں
مگر
ڈرانے کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
مَنَعَنَاۤ
اَنۡ
نُّرۡسِلَ
بِالۡاٰیٰتِ
اِلَّاۤ
اَنۡ
کَذَّبَ
بِہَا
الۡاَوَّلُوۡنَ
وَاٰتَیۡنَا
ثَمُوۡدَ
النَّاقَۃَ
مُبۡصِرَۃً
فَظَلَمُوۡا
بِہَا
وَمَا
نُرۡسِلُ
بِالۡاٰیٰتِ
اِلَّا
تَخۡوِیۡفًا
اور نہیں
روکا ہمیں
یہ کہ
ہم بھیجیں
معجزات
مگر
یہ کہ
جھٹلا دیا تھا
اُن کو
پہلے لوگوں نے
اور دی ہم نے
ثمود کو
اونٹنی
واضح(معجزہ)
چنا نچہ ظلم کیا انہوں نے
اس پر
اور نہیں
ہم بھیجتے
معجزات کو
مگر
خوف دلانے کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا مَنَعَنَآ
اَنْ
نُّرْسِلَ
بِالْاٰيٰتِ
اِلَّآ
اَنْ
كَذَّبَ
بِهَا
الْاَوَّلُوْنَ
وَاٰتَيْنَا
ثَمُوْدَ
النَّاقَةَ
مُبْصِرَةً
فَظَلَمُوْا بِهَا
وَ
مَا نُرْسِلُ
بِالْاٰيٰتِ
اِلَّا
تَخْوِيْفًا
اور نہیں ہمیں روکا
کہ
ہم بھیجیں
نشانیاں
مگر
یہ کہ
جھٹلایا
ان کو
اگلے لوگ (جمع)
اور ہم نے دی
ثمود
اونٹنی
دکھانے کو (ذریعہ بصیرت
انہوں نے اس پر ظلم کیا
اور
ہم نہیں بھیجتے
نشانیاں
مگر
ڈرانے کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]