اور یقینا اگر ہم چاہیں تو ضرور ہی وہ وحی (واپس) لے جائیں جو ہم نے تیری طرف بھیجی ہے، پھر تو اپنے لیے اس کے متعلق ہمارے مقابلے میں کوئی حمایتی نہیں پائے گا۔[86]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
شِئۡنَا
لَنَذۡہَبَنَّ
بِالَّذِیۡۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
ثُمَّ
لَاتَجِدُ
لَکَ
بِہٖ
عَلَیۡنَا
وَکِیۡلًا
اور البتہ اگر
چاہیں ہم
البتہ ہم ضرور لے جائیں
اسے جو
وحی کی ہم نے
طرف آپ کے
پھر
نہ آپ پائیں گے
اپنے لیے
ساتھ اس کے
ہمارے (مقابلے)پر
کوئی کارساز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
شِئۡنَا
لَنَذۡہَبَنَّ
بِالَّذِیۡۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
ثُمَّ
لَاتَجِدُ
لَکَ
بِہٖ
عَلَیۡنَا
وَکِیۡلًا
اور یقیناً اگر
چاہیں ہم
ہم ضروربہ ضرور لے جائیں
اس کو جو
وحی کی ہم نے
آپ کی طرف
پھر
نہ آپ پائیں گے
اپنا
اس پر
ہمارے مقابلے میں
کوئی حمایتی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَئِنْ
شِئْنَا
لَنَذْهَبَنَّ
بِالَّذِيْٓ
اَوْحَيْنَآ
اِلَيْكَ
ثُمَّ
لَا تَجِدُ
لَكَ
بِهٖ
عَلَيْنَا
وَكِيْلًا
اور اگر
ہم چاہیں
تو البتہ ہم لے جائیں
وہ جو کہ
ہم نے وحی کی
تمہاری طرف
پھر
تم نہ پاؤ
اپنے واسطے
اس کے لیے
ہمارے مقابلہ) پر
کوئی مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]