کہہ دے اللہ زیادہ جاننے والا ہے جتنی مدت وہ رہے، اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی باتیں ہیں، وہ کس قدر دیکھنے والا اور کس قدر سننے والا ہے، نہ اس کے سوا ان کا کوئی مددگار ہے اور نہ وہ اپنے حکم میں کسی کو شریک کرتا ہے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
اللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
لَبِثُوۡا
لَہٗ
غَیۡبُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
اَبۡصِرۡبِہٖ
وَاَسۡمِعۡ
مَا
لَہُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِہٖ
مِنۡ وَّلِیٍّ
وَّلَا
یُشۡرِکُ
فِیۡ حُکۡمِہٖۤ
اَحَدًا
کہ دیجیے
اللہ
زیادہ جانتا ہے
اسے جو
وہ ٹھہرے
اسی کے لیے ہے
غیب
آسمانوں
اور زمین کا
کیا خوب دیکھنے والا ہے
اور کیا خوب سننے والا ہے
نہیں
ان کے لیے
اس کے سوا
کوئی دوست
اور نہیں
وہ شریک کرتا
اپنے حکم میں
کسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
اللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
لَبِثُوۡا
لَہٗ
غَیۡبُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
اَبۡصِرۡ
بِہٖ
وَاَسۡمِعۡ
مَا
لَہُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِہٖ
مِنۡ وَّلِیٍّ
وَّلَا یُشۡرِکُ
فِیۡ حُکۡمِہٖۤ
اَحَدًا
کہہ دو
اللہ تعالی
بہتر جانتا ہے
جتنا
ٹھہرے وہ
اس کے لئے ہیں
پوشیدہ باتیں
آسمانوں کی
اور زمین کی
کس قدر دیکھنے والا ہے
اُس کو
اور کس قدر وہ سننے والا ہے
نہیں
اُن کے لئے
اس کے سوا
کوئی مددگار
اور وہ نہیں شریک کرتا
اپنی حکومت میں
کسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلِ
اللّٰهُ
اَعْلَمُ
بِمَا لَبِثُوْا
لَهٗ
غَيْبُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
اَبْصِرْ بِهٖ
وَاَسْمِعْ
مَا لَهُمْ
مِّنْ دُوْنِهٖ
مِنْ وَّلِيٍّ
وَّلَا يُشْرِكُ
فِيْ حُكْمِهٖٓ
اَحَدًا
آپ کہ دیں
اللہ
خوب جانتا ہے
کتنی مدت وہ ٹھہرے
اسی کو
غیب
آسمانوں
اور زمین
کیا وہ دیکھتا ہے
اور کیا وہ سنتا ہے
نہیں ہے ان کے لئے
اس کے سوا
کوئی مددگار
اور شریک نہیں کرتا
اپنے حکم میں
کسی کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]