اور اس کی تلاوت کر جو تیری طرف تیرے رب کی کتاب میں سے وحی کی گئی ہے، اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور نہ اس کے سوا تو کبھی کوئی پناہ کی جگہ پائے گا۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتۡلُ
مَاۤ
اُوۡحِیَ
اِلَیۡکَ
مِنۡ کِتَابِ
رَبِّکَ
لَا
مُبَدِّلَ
لِکَلِمٰتِہٖ
وَلَنۡ
تَجِدَ
مِنۡ دُوۡنِہٖ
مُلۡتَحَدًا
اور پڑھئے
جو
وحی کی گیا ہے
طرف آپ کے
کتاب سے
آپ کے رب کی
نہیں
کوئی بدلنے والا
اس کے کلمات کو
اور ہر گز نہیں
آپ پائیں گے
اس کے سوا
کوئی پناہ گاہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتۡلُ
مَاۤ
اُوۡحِیَ
اِلَیۡکَ
مِنۡ کِتَابِ
رَبِّکَ
لَامُبَدِّلَ
لِکَلِمٰتِہٖ
وَلَنۡ
تَجِدَ
مِنۡ دُوۡنِہٖ
مُلۡتَحَدًا
اور آپ پڑھ کر سنادیں
جو
وحی کی گئی
آپ کو
کتاب میں سے
آپ کے رب کی
نہیں کوئی بدلنے والا
اس کی باتیں
اور کبھی نہیں
آپ پائیں گے
اس کے سوا
کوئی جائے پناہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاتْلُ
مَآ اُوْحِيَ
اِلَيْكَ
مِنْ
كِتَابِ
رَبِّكَ
لَا مُبَدِّلَ
لِكَلِمٰتِهٖ
وَ
لَنْ تَجِدَ
مِنْ دُوْنِهٖ
مُلْتَحَدًا
اور آپ پڑھیں
جو وحی کی گئی
آپ کی طرف
سے
کتاب
آپ کا رب
نہیں کوئی بدلنے والا
اس کی باتوں کو
اور
تم ہرگز نہ پاؤگے
اس کے سوا
کوئی پناہ گاہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]