فَاَشَارَتۡ اِلَیۡہِ ؕ قَالُوۡا کَیۡفَ نُکَلِّمُ مَنۡ کَانَ فِی الۡمَہۡدِ صَبِیًّا ﴿۲۹﴾
تو اس نے اس کی طرف اشارہ کر دیا، انھوں نے کہا ہم اس سے کیسے بات کریں جو ابھی تک گود میں بچہ ہے۔[29]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَأَشَارَتْ ش و ر |
Then she pointed اَشَارَ:ہاتھ کی حرکت سے اشارہ کرنے کے لیے اشار آتا ہے۔ مترادفات .اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
|
|
إِلَيْهِ
|
to him |
قَالُوا ق و ل |
They said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
كَيْفَ ك ي ف |
How? |
نُكَلِّمُ ك ل م |
(can) we speak كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔ مترادفات . كَلَّمَ، خاطب،
| تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔ مترادفات .لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
|
|
مَنْ
|
(to one) who |
كَانَ ك و ن |
is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
فِي
|
in |
الْمَهْدِ م ه د |
the cradle مَھَدَ:بچھانے کے ساتھ اس میں سامان تربیت بھی فراہم کرنا۔ مترادفات .طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
| مِھَاد:کنایۃ زمین کو کہتے ہیں کہ وہ تمام جانوروں کے سامان تربیت کے علاوہ آرام گاہ یعنی بستر کا کام دیتی ہے۔ مترادفات .مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
|
|
صَبِيًّا ص ب و |
a child صَبِيٌّ:بچپن کی عادات اور کھیل کود میں رہنے والا نادان بچہ۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|