اور ہم نہیں اترتے مگر تیرے رب کے حکم کے ساتھ۔ اسی کا ہے جو ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے پیچھے ہے اور جو اس کے درمیان ہے اور تیرا رب کبھی کسی طرح بھولنے والا نہیں۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
نَتَنَزَّلُ
اِلَّا
بِاَمۡرِ
رَبِّکَ
لَہٗ
مَا
بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا
وَمَا
خَلۡفَنَا
وَمَا
بَیۡنَ ذٰلِکَ
وَ مَا
کَانَ
رَبُّکَ
نَسِیًّا
اور نہیں
ہم اترا کرتے
مگر
حکم سے
آپ کے رب کے
اسی کے لیے ہے
جو
ہمارے آگے ہے
اور جو
ہمارے پیچھے ہے
اور جو
درمیان ہے اس کے
اور نہیں
ہے
رب آپ کا
بھولنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا نَتَنَزَّلُ
اِلَّا
بِاَمۡرِ
رَبِّکَ
لَہٗ
مَا
بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا
وَمَا
خَلۡفَنَا
وَمَا
بَیۡنَ
ذٰلِکَ
وَ مَا
کَانَ
رَبُّکَ
نَسِیًّا
اور نہیں ہم اترا کرتے
بغیر
حکم کے
آپ کے رب کے
اسی کا ہے
جو
سامنے ہے ہمارے
اور جو
پیچھے ہے ہمارے
اور جو
درمیان ہے
اس کے
اور کبھی نہیں
ہے
آپ کا رب
بھولنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
نَتَنَزَّلُ
اِلَّا
بِاَمْرِ
رَبِّكَ
لَهٗ
مَا بَيْنَ اَيْدِيْنَا
وَمَا
خَلْفَنَا
وَمَا
بَيْنَ ذٰلِكَ
وَمَا
كَانَ
رَبُّكَ
نَسِيًّا
اور ہم
نہیں اترتے
مگر
حکم سے
تمہارا رب
اس کے لیے
جو ہمارے ہاتھوں میں ( آگے)
اور جو
ہمارے پیچھے
اور جو
اس کے درمیان
اور نہیں
ہے
تمہارا رب
بھولنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]