🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة مريم
وَ کَمۡ اَہۡلَکۡنَا قَبۡلَہُمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ ؕ ہَلۡ تُحِسُّ مِنۡہُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ اَوۡ تَسۡمَعُ لَہُمۡ رِکۡزًا ﴿٪۹۸﴾
اور ہم نے ان سے پہلے کتنے زمانے کے لوگوں کو ہلاک کر دیا، کیا تو ان میں سے کسی ایک کو محسوس کرتا ہے، یا ان کی کوئی بھنک سنتا ہے؟[98]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَكَمْ
And how many?
أَهْلَكْنَا
ه ل ك
We (have) destroyed
قَبْلَهُمْ
ق ب ل
before them
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
قِبَل:سامنے کی طرف جو نظر آ رہی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
مِنْ
of
قَرْنٍ
ق ر ن
a generation
قَرَّنَ:جب اس رسی کا تعلق مزید مضبوطی کے لیے کسی دوسری چیز سے بھی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَثَقَ، قَرَّنَ،
هَلْ
Can?
تُحِسُّ
ح س س
you perceive
حسيس:قدموں کی آہٹ کی طرح خفیف آواز۔
مترادفات Quran Mutaradif words.صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
اَحَسَّ:حواسِ ظاہری سے کسی چیز کا علم ہونا یہ قریب بہ علم ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
مِنْهُمْ
of them
مِنْ
any
أَحَدٍ
أ ح د
one
اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
أَوْ
or
تَسْمَعُ
س م ع
you hear
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
لَهُمْ
from them
رِكْزًا
ر ك ز
a sound
رِكْز:مکھی بھنبھناہٹ جیسی ہلکی آواز۔
مترادفات Quran Mutaradif words.صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،