سو اس کے سوا کچھ نہیں کہ ہم نے اسے تیری زبان میں آسان کر دیا ہے، تاکہ تو اس کے ساتھ متقی لوگوں کو خوشخبری دے اور اس کے ساتھ ان لوگوں کو ڈرائے جو سخت جھگڑالو ہیں۔[97]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنَّمَا
یَسَّرۡنٰہُ
بِلِسَانِکَ
لِتُبَشِّرَ
بِہِ
الۡمُتَّقِیۡنَ
وَ تُنۡذِرَ
بِہٖ
قَوۡمًا
لُّدًّا
پس بےشک
آسان کردیا ہم نے اس کو
آپ کی زبان میں
تاکہ تو خوش خبری دے
ساتھ اس کے
متقی لوگوں کو
اورآپ ڈرائیں
ساتھ اس کے
ایسی قوم کو
جو جھگڑا لو ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنَّمَا
یَسَّرۡنٰہُ
بِلِسَانِکَ
لِتُبَشِّرَ
بِہِ
الۡمُتَّقِیۡنَ
وَ تُنۡذِرَ
بِہٖ
قَوۡمًا
لُّدًّا
سو یقیناً
آسان کردیا ہم نے اس کو
آپکی زبان پر
تاکہ آپ خوشخبری سنائیں
ساتھ اس کے
پرہیز گاروں کو
اور آپ ڈرائیں
اس کے ساتھ
لو گوں کو
سخت جھگڑا لو
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِنَّمَا
يَسَّرْنٰهُ
بِلِسَانِكَ
لِتُبَشِّرَ بِهِ
الْمُتَّقِيْنَ
وَتُنْذِرَ بِهٖ
قَوْمًا لُّدًّا
پس اس کے سوا نہیں
ہم نے اسے آسان کردیا ہے
آپ کی زبان پر
تاکہ آپ خوشخبری دیں اس کے ساتھ
پرہیزگاروں
اور ڈرائیں اس سے
جھگڑالو لوگ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]