قَالَ فَمَا خَطۡبُکَ یٰسَامِرِیُّ ﴿۹۵﴾
کہا تو اے سامری! تیرا معاملہ کیا ہے؟[95]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَالَ ق و ل |
He said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
فَمَا
|
Then what |
خَطْبُكَ خ ط ب |
(is) your case خاطب:یہ عموماً یک طرفہ بات ہوتی ہے، یا جس کا جواب مخاطب دینا پسند کرے یا ضروری سمجھے تو دے دے۔ مترادفات . كَلَّمَ، خاطب،
|
|
يَا سَامِرِيُّ س م ر |
O Samiri |