🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة طه
قَالَ فَمَا خَطۡبُکَ یٰسَامِرِیُّ ﴿۹۵﴾
کہا تو اے سامری! تیرا معاملہ کیا ہے؟[95]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
95۔ پھر موسیٰ نے (سامری کی طرف متوجہ ہو کر) کہا: بتاؤ، سامری! تمہارا کیا معاملہ ہے؟