یا انھوں نے اس کے سوا کوئی معبود بنا لیے ہیں؟ کہہ دے لائو اپنی دلیل۔ یہی ان کی نصیحت ہے جو میرے ساتھ ہیں اور ان کی نصیحت بھی جو مجھ سے پہلے تھے، بلکہ ان کے اکثر حق کو نہیں جانتے، سو وہ منہ پھیرنے والے ہیں۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمِ
اتَّخَذُوۡا
مِنۡ دُوۡنِہٖۤ
اٰلِہَۃً
قُلۡ
ہَاتُوۡا
بُرۡہَانَکُمۡ
ہٰذَا
ذِکۡرُ
مَنۡ
مَّعِیَ
وَذِکۡرُ
مَنۡ
قَبۡلِیۡ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
الۡحَقَّ
فَہُمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
یا
انہوں نے بنا لیے
اس کے سوا
کچھ الٰہ
کہہ دیجیے
لاؤ
دلیل اپنی
یہ
ذکر ہے
ان کا جو
میرے ساتھ ہیں
اور ذکر ہے
ـان کا بھی(جو
مجھ سے پہلے تھے
بلکہ
اکثر ان کے
نہیں وہ جانتے
حق کو
تو وہ
اعراض کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمِ
اتَّخَذُوۡا
مِنۡ دُوۡنِہٖۤ
اٰلِہَۃً
قُلۡ
ہَاتُوۡا
بُرۡہَانَکُمۡ
ہٰذَا
ذِکۡرُ
مَنۡ
مَّعِیَ
وَذِکۡرُ
مَنۡ
قَبۡلِیۡ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
الۡحَقَّ
فَہُمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
یا
انہوں نے بنارکھے ہیں
اس کے سوا
معبود
آپ کہہ دیں
لاؤ
اپنی دلیل
یہ ہے
نصیحت
جو
میرے ساتھ ہیں
اور نصیحت
جو
مجھ سے پہلے تھے
بلکہ
اکثر ان کے
نہیں جانتے
حق کو
چنانچہ وہ
منہ موڑنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمِ
اتَّخَذُوْا
مِنْ دُوْنِهٖٓ
اٰلِهَةً
قُلْ
هَاتُوْا
بُرْهَانَكُمْ
ھٰذَا ذِكْرُ
مَنْ
مَّعِيَ
وَذِكْرُ
مَنْ قَبْلِيْ
بَلْ
اَكْثَرُهُمْ
لَا يَعْلَمُوْنَ
الْحَقَّ
فَهُمْ
مُّعْرِضُوْنَ
کیا
انہوں نے بنالیے ہیں
اللہ کے سوائے
اور معبود
فرمادیں
لاؤ (پیش کرو)
اپنی دلیل
یہ کتاب
جو
میرے ساتھ
اور کتاب
جو مجھ سے پہلے
بلکہ (البتہ)
ان میں اکثر
نہیں جانتے ہیں
حق
پس وہ
روگردانی کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]