اور وہ تجھ سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اللہ ہرگز اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرے گا اور بے شک ایک دن تیرے رب کے ہاں ہزار سال کے برابر ہے، اس گنتی سے جو تم شمار کرتے ہو۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ
بِالۡعَذَابِ
وَلَنۡ
یُّخۡلِفَ
اللّٰہُ
وَعۡدَہٗ
وَاِنَّ
یَوۡمًا
عِنۡدَ
رَبِّکَ
کَاَلۡفِ
سَنَۃٍ
مِّمَّا
تَعُدُّوۡنَ
اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے
عذاب کو
اور ہر گز نہیں
خلاف کرے گا
اللہ
اپنے وعدے کے
اور بےشک
ایک دن
نزدیک
آپ کے رب کے
مانند ایک ہزار
سال کے ہے
اس سے جو
تم گنتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ
بِالۡعَذَابِ
وَلَنۡ
یُّخۡلِفَ
اللّٰہُ
وَعۡدَہٗ
وَاِنَّ
یَوۡمًا
عِنۡدَ
رَبِّکَ
کَاَلۡفِ سَنَۃٍ
مِّمَّا
تَعُدُّوۡنَ
اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے
عذاب کو
اور ہر گز نہیں
خلاف کرے گا
اللہ تعالیٰ
اپنے وعدے کے
اور یقیناً
ایک دن
نزدیک
آپ کے رب کے
ایک ہزار سال کی مانند ہے
اس سے
جسے تم شمار کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَ
بِالْعَذَابِ
وَلَنْ
يُّخْلِفَ
اللّٰهُ
وَعْدَهٗ
وَاِنَّ
يَوْمًا
عِنْدَ رَبِّكَ
كَاَلْفِ سَنَةٍ
مِّمَّا
تَعُدُّوْنَ
اور وہ تم سے جلدی مانگتے ہیں
عذاب
اور ہرگز نہیں
خلاف کرے گا
اللہ
اپنا وعدہ
اور بیشک
ایک دن
تمہارے رب کے ہاں
ہزار سال کے مانند
اس سے جو
تم گنتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]