اور جن لوگوں نے اللہ کے راستے میں وطن چھوڑا، پھر قتل کر دیے گئے، یا مر گئے یقینا اللہ انھیں ضرور رزق دے گا اچھا رزق اور بے شک اللہ ہی یقینا سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
ہَاجَرُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
ثُمَّ
قُتِلُوۡۤا
اَوۡ
مَاتُوۡا
لَیَرۡزُقَنَّہُمُ
اللّٰہُ
رِزۡقًا
حَسَنًا
وَاِنَّ
اللّٰہَ
لَہُوَ
خَیۡرُ
الرّٰزِقِیۡنَ
اور وہ جنہوں نے
ہجرت کی
اللہ کے راستے میں
پھر
وہ قتل کیے گئے
یا
وہ مر گئے
البتہ ضرور رزق دے گا انہیں
اللہ
رزق
اچھا
اور بےشک
اللہ
البتہ وہی
بہت ہے
سب رزق دینے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
ہَاجَرُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
ثُمَّ
قُتِلُوۡۤا
اَوۡ
مَاتُوۡا
لَیَرۡزُقَنَّہُمُ
اللّٰہُ
رِزۡقًا
حَسَنًا
وَاِنَّ
اللّٰہَ
لَہُوَ
خَیۡرُ
الرّٰزِقِیۡنَ
اور جن لوگوں نے
ہجرت کی
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
پھر
وہ قتل کر دیے گئے
یا
وہ مر گئے
تو لازماً دے گا اُنہیں
اللہ تعالیٰ
رزق
اچھا
اور بلاشبہ
اللہ تعالیٰ ہی
یقیناًوہ
بہترین
رزق دینے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ هَاجَرُوْا
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
ثُمَّ
قُتِلُوْٓا
اَوْ
مَاتُوْا
لَيَرْزُقَنَّهُمُ
اللّٰهُ
رِزْقًا
حَسَنًا
وَاِنَّ اللّٰهَ
لَهُوَ
خَيْرُ
الرّٰزِقِيْنَ
اور جن لوگوں نے ہجرت کی
میں
اللہ کا راستہ
پھر
مارے گئے
یا
وہ مرگئے
البتہ وہ انہیں رزق دے گا
اللہ
رزق
اچھا
اور بیشک اللہ
البتہ وہ
سب سے بہتر
رزق دینے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]