یہ اور جو شخص اس کی مثل بدلہ لے جو اسے تکلیف دی گئی، پھر اس پر زیادتی کی جائے تو اللہ ضرور ہی اس کی مدد کرے گا، یقینا اللہ ضرور نہایت درگزر کرنے والا، بے حد بخشنے والا ہے۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
وَمَنۡ
عَاقَبَ
بِمِثۡلِ
مَا
عُوۡقِبَ
بِہٖ
ثُمَّ
بُغِیَ
عَلَیۡہِ
لَیَنۡصُرَنَّہُ
اللّٰہُ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَعَفُوٌّ
غَفُوۡرٌ
یہ ہے
اور جو کوئی
بدلہ لے
مانند اس کے
جو
ستایا گیا
اسے
پھر
زیادتی کی گئی
اس پر
البتہ ضرور مدد کرے گا اس کی
اللہ
بےشک
اللہ
البتہ بہت معاف کرنے والا ہے
بہت بخشنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
وَمَنۡ
عَاقَبَ
بِمِثۡلِ مَا
عُوۡقِبَ
بِہٖ
ثُمَّ
بُغِیَ
عَلَیۡہِ
لَیَنۡصُرَنَّہُ
اللّٰہُ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَعَفُوٌّ
غَفُوۡرٌ
یہ
اور جو
بدلہ لے
اس جیساجو
زیادتی کی گئی تھی
اس کے ساتھ
پھر
زیادتی کی گئی
اس پر
تو ضرور مدد کرے گا اُس کی
اللہ تعالیٰ
بے شک
اللہ تعالی
یقیناً درگزر کرنے والا ہے
بے حدبخشنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ
وَمَنْ
عَاقَبَ
بِمِثْلِ
مَا عُوْقِبَ
بِهٖ
ثُمَّ
بُغِيَ عَلَيْهِ
لَيَنْصُرَنَّهُ
اللّٰهُ
اِنَّ اللّٰهَ
لَعَفُوٌّ
غَفُوْرٌ
یہ
اور جو۔ جس
ستایا
جیسے
اسے ستایا گیا
اس سے
پھر
زیادتی کی گئی اس پر
ضرور مدد کریگا اسکی
اللہ
بیشک اللہ
البتہ معاف کرنیوالا
بخشنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]