🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الحج
ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ یُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ وَ اَنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۶۱﴾
یہ اس لیے کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔[61]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
ذَلِكَ
That
بِأَنَّ
(is) because
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
يُولِجُ
و ل ج
causes to enter
اللَّيْلَ
ل ي ل
the night
فِي
in (to)
النَّهَارِ
ن ه ر
the day
وَيُولِجُ
و ل ج
and causes to enter
النَّهَارَ
ن ه ر
the day
فِي
in (to)
اللَّيْلِ
ل ي ل
the night
وَأَنَّ
And indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
سَمِيعٌ
س م ع
(is) All-Hearer
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
بَصِيرٌ
ب ص ر
All-Seer
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،