ہر امت کے لیے ہی ہم نے عبادت کا ایک طریقہ مقرر کیا ہے جس کے مطابق وہ عبادت کرنے والے ہیں، سو وہ تجھ سے اس معاملے میں ہرگز جھگڑا نہ کریں اور تو اپنے رب کی طرف دعوت دے، بے شک تو یقینا سیدھے راستے پر ہے۔[67]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِکُلِّ
اُمَّۃٍ
جَعَلۡنَا
مَنۡسَکًا
ہُمۡ
نَاسِکُوۡہُ
فَلَا
یُنَازِعُنَّکَ
فِی الۡاَمۡرِ
وَادۡعُ
اِلٰی رَبِّکَ
اِنَّکَ
لَعَلٰی
ہُدًی
مُّسۡتَقِیۡمٍ
واسطے ہر
امت کے
مقرر کیا ہم نے
عبادت کا طریقہ
وہ
چلنے والے ہیں اس پر
تو نہ
وہ ہر گز جھگڑا کریں آپ سے
اس معاملے میں
اور دعوت دیجیے
طرف اپنے رب کے
بےشک آپ
البتہ اوپر
ہدایت
سیدھی کے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِکُلِّ اُمَّۃٍ
جَعَلۡنَا
مَنۡسَکًا
ہُمۡ
نَاسِکُوۡہُ
فَلَا یُنَازِعُنَّکَ
فِی الۡاَمۡرِ
وَادۡعُ
اِلٰی
رَبِّکَ
اِنَّکَ
لَعَلٰی ہُدًی
مُّسۡتَقِیۡمٍ
ہر اُمت کے لیے
مقرر کیا ہم نے
عبادت کا ایک طریقہ
وہ
جسے وہ بجا لانے والے ہیں
سو وہ ہر گز جھگڑا نہ کریں آپ سے
اس معاملے میں
اور آپ دعوت دیں
طرف
اپنے رب کے
یقیناً آپ
یقیناً راستے پر ہیں
سیدھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِكُلِّ اُمَّةٍ
جَعَلْنَا
مَنْسَكًا
هُمْ
نَاسِكُوْهُ
فَلَا يُنَازِعُنَّكَ
فِي الْاَمْرِ
وَادْعُ
اِلٰى رَبِّكَ
اِنَّكَ
لَعَلٰى
هُدًى
مُّسْتَقِيْمٍ
ہر امت کے لیے
ہم نے مقرر کیا
ایک طریق عبادت
وہ
اس پر بندگی کرتے ہیں
سو چاہیے کہ تم سے نہ جھگڑا کریں
اس معاملہ میں
اور بلاؤ
اپنے رب کی طرف
بیشک تم
پر
راہ
سیدھی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]