ثُمَّ اَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قُرُوۡنًا اٰخَرِیۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾
پھر ان کے بعد ہم نے کئی اور زمانوں کے لوگ پیدا کیے۔[42]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
أَنْشَأْنَا ن ش أ |
We produced اَنْشَأَ:کسی چیز کو پیدا کرنا، تربیت کرنا اور اوپر اٹھانا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|
مِنْ
|
from |
بَعْدِهِمْ ب ع د |
after them بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ مترادفات .لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
|
|
قُرُونًا ق ر ن |
generations قَرَّنَ:جب اس رسی کا تعلق مزید مضبوطی کے لیے کسی دوسری چیز سے بھی ہو۔ مترادفات .وَثَقَ، قَرَّنَ،
|
|
آخَرِينَ أ خ ر |
another آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|