اور جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارے، جس کی کوئی دلیل اس کے پاس نہیں تو اس کا حساب صرف اس کے رب کے پاس ہے۔ بے شک حقیقت یہ ہے کہ کافر فلاح نہیں پائیں گے۔[117]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّدۡعُ
مَعَ
اللّٰہِ
اِلٰـہًا
اٰخَرَ
لَابُرۡہَانَ
لَہٗ
بِہٖ
فَاِنَّمَا
حِسَابُہٗ
عِنۡدَ
رَبِّہٖ
اِنَّہٗ
لَایُفۡلِحُ
الۡکٰفِرُوۡنَ
اور جو
پکارے
ساتھ
اللہ کے
الٰہ
دوسرا
نہیں دلیل
اس کے لیے
اس کی
تو بےشک
حساب ہے اس کا
پاس
اس کے رب کے
بےشک وہ
نہیں وہ فلاح پائیں گے
جو کافر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّدۡعُ
مَعَ اللّٰہِ
اِلٰـہًا
اٰخَرَ
لَابُرۡہَانَ
لَہٗ
بِہٖ
فَاِنَّمَا
حِسَابُہٗ
عِنۡدَ رَبِّہٖ
اِنَّہٗ
لَایُفۡلِحُ
الۡکٰفِرُوۡنَ
اور جو کوئی
پُکارتا ہے
اللہ تعالیٰ کے ساتھ
معبود کو
دوسرے
نہیں کوئی دلیل
اس کے لیے
جس کی
تو بلاشبہ
حساب اس کا
اُس کے رب کے پاس ہے
یقیناً وہ
نہیں فلاح پائیں گے
کا فر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
مَنْ يَّدْعُ
مَعَ اللّٰهِ
اِلٰهًا اٰخَرَ
لَا بُرْهَانَ
لَهٗ
بِهٖ
فَاِنَّمَا
حِسَابُهٗ
عِنْدَ رَبِّهٖ
اِنَّهٗ
لَا يُفْلِحُ
الْكٰفِرُوْنَ
اور
جو پکارے
اللہ کے ساتھ
کوئی اور معبود
نہیں کوئی سند
اس کے پاس
اس کے لیے
سو، تحقیق
اس کا حساب
اس کے رب کے پاس
بیشک وہ
فلاح (کامیابی) نہیں پائینگے
کافر (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]