اور اپنے میں سے بے نکاح مردوں، عورتوں کا نکاح کر دو اور اپنے غلاموں اور اپنی لونڈیوں سے جو نیک ہیں ان کا بھی، اگر وہ محتاج ہوں گے تو اللہ انھیں اپنے فضل سے غنی کر دے گا اور اللہ وسعت والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡکِحُوا
الۡاَیَامٰی
مِنۡکُمۡ
وَالصّٰلِحِیۡنَ
مِنۡ عِبَادِکُمۡ
وَاِمَآئِکُمۡ
اِنۡ
یَّکُوۡنُوۡا
فُقَرَآءَ
یُغۡنِہِمُ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
وَاللّٰہُ
وَاسِعٌ
عَلِیۡمٌ
اور نکاح کردو
بے نکاحوں کا
تم میں سے
اور جو نیک ہوں
تمہارے غلاموں میں سے
اور تمہاری لونڈیوں میں سے
اگر
ہوں گے وہ
محتاج
غنی کر دے گا انہیں
اللہ
اپنے فضل سے
اور اللہ
خوب وسعت والا ہے
خوب علم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡکِحُوا
الۡاَیَامٰی
مِنۡکُمۡ
وَالصّٰلِحِیۡنَ
مِنۡ عِبَادِکُمۡ
وَاِمَآئِکُمۡ
اِنۡ
یَّکُوۡنُوۡا
فُقَرَآءَ
یُغۡنِہِمُ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
وَاللّٰہُ
وَاسِعٌ
عَلِیۡمٌ
اور تم نکاح کردو
جو( مرد عورتیں ) بغیر نکاح کے ہیں
تم میں سے
اور نیک
تمہارے غلاموں میں سے
اور تمہاری لونڈیوں میں سے
اگر
ہوں وہ
غریب
غنی کردے گا انہیں
اللہ تعالیٰ
اپنے فضل سے
اور اللہ تعالیٰ
بڑی وسعت والا
سب کچھ جانے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَنْكِحُوا
الْاَيَامٰى
مِنْكُمْ
وَالصّٰلِحِيْنَ
مِنْ
عِبَادِكُمْ
وَاِمَآئِكُمْ
اِنْ يَّكُوْنُوْا
فُقَرَآءَ
يُغْنِهِمُ
اللّٰهُ
مِنْ فَضْلِهٖ
وَاللّٰهُ
وَاسِعٌ
عَلِيْمٌ
اور تم نکاح کرو
بیوی عورتیں
اپنے میں سے (اپنی)
اور نیک
سے
اپنے غلام
اور اپنی کنیزیں
اگر وہ ہوں
تنگدست (جمع)
انہیں غنی کردے گا
اللہ
اپنے فضل سے
اور اللہ
وسعت والا
علم والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]