اور وہ کہتے ہیں ہم اللہ پر اور رسول پر ایمان لائے اور ہم نے حکم مان لیا، پھر ان میں سے ایک گروہ اس کے بعد پھر جاتا ہے اور یہ لوگ ہرگز مومن نہیں ہیں۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُوۡنَ
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
وَبِالرَّسُوۡلِ
وَاَطَعۡنَا
ثُمَّ
یَتَوَلّٰی
فَرِیۡقٌ
مِّنۡہُمۡ
مِنۡۢ بَعۡدِ
ذٰلِکَ
وَمَاۤ
اُولٰٓئِکَ
بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور وہ کہتے ہیں
ایمان لائے ہم
اللہ پر
اور رسول پر
اور اطاعت کی ہم نے
پھر
منہ پھیر لیتا ہے
ایک گروہ
ان میں سے
بعد
اس کے
اور نہیں
یہ لوگ
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُوۡنَ
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
وَبِالرَّسُوۡلِ
وَاَطَعۡنَا
ثُمَّ
یَتَوَلّٰی
فَرِیۡقٌ
مِّنۡہُمۡ
مِنۡۢ بَعۡدِ
ذٰلِکَ
وَمَاۤ
اُولٰٓئِکَ
بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور وہ کہتے ہیں
ایمان لائے ہم
اللہ تعالیٰ پر
اور رسول پر
اور اطاعت کی ہم نے
پھر
پھر جاتا ہے
ایک گروہ
اُن میں سے
بعد
اس کے
اور نہیں
یہ لوگ
ہر گز ایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَقُوْلُوْنَ
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
وَبِالرَّسُوْلِ
وَاَطَعْنَا
ثُمَّ يَتَوَلّٰى
فَرِيْقٌ
مِّنْهُمْ
مِّنْۢ بَعْدِ
ذٰلِكَ
وَمَآ اُولٰٓئِكَ
بِالْمُؤْمِنِيْنَ
اور وہ کہتے ہیں
ہم ایمان لائے
اللہ پر
اور رسول پر
اور ہم نے حکم مانا
پھر پھر گیا
ایک فریق
ان میں سے
اس کے بعد
اس
اور وہ نہیں
ایمان والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]