🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الفرقان
وَ اِذَاۤ اُلۡقُوۡا مِنۡہَا مَکَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیۡنَ دَعَوۡا ہُنَالِکَ ثُبُوۡرًا ﴿ؕ۱۳﴾
اور جب وہ اس کی کسی تنگ جگہ میں آپس میں جکڑے ہوئے ڈالے جائیں گے تو وہاں کسی نہ کسی ہلاکت کو پکاریں گے۔[13]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِذَا
And when
أُلْقُوا
ل ق ي
they are thrown
تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
مِنْهَا
thereof
مَكَانًا
ك و ن
(in) a place
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
ضَيِّقًا
ض ي ق
narrow
مُقَرَّنِينَ
ق ر ن
bound in chains
قَرَّنَ:جب اس رسی کا تعلق مزید مضبوطی کے لیے کسی دوسری چیز سے بھی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَثَقَ، قَرَّنَ،
دَعَوْا
د ع و
they will call
هُنَالِكَ
there
ثُبُورًا
ث ب ر
(for) destruction