وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۹۹﴾
اور ہمیں گمراہ نہیں کیا مگر ان مجرموں نے۔[99]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَا
|
And not |
أَضَلَّنَا ض ل ل |
misguided us ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ مترادفات .ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ مترادفات .نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
|
|
إِلَّا
|
except |
الْمُجْرِمُونَ ج ر م |
the criminals جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
| لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔ مترادفات .اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،
|
|