اللہ نے گواہی دی کہ بے شک حقیقت یہ ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور فرشتوں نے اور علم والوں نے بھی، اس حال میں کہ وہ انصاف پر قائم ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
شَہِدَ
اللّٰہُ
اَنَّہٗ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ
وَاُولُواالۡعِلۡمِ
قَآئِمًۢا
بِالۡقِسۡطِ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
گواہی دی
اللہ نے
کہ بےشک وہ
نہیں
کوئی الہٰ (بر حق)
مگر
وہی
اور فرشتوں نے
اور علم والوں نے
اس حال میں کہ وہ)قائم ہے
انصاف پر
نہیں
کوئی الہٰ (بر حق)
مگر
وہی
بہت زبر دست ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
شَہِدَ
اللّٰہُ
اَنَّہٗ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ
وَاُولُواالۡعِلۡمِ
قَآئِمًۢا
بِالۡقِسۡطِ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
گواہی دی ہے
اللہ تعالیٰ نے
یقیناً وہ
نہیں
کوئی معبودِ برحق
مگر
وہ
اور فرشتوں نے
اور اہلِ علم نے
قائم ہے
انصاف پر
نہیں
کوئی معبود
مگر
وہ
سب پر غالب
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
شَهِدَ
اللّٰهُ
اَنَّهٗ
لَآ اِلٰهَ
اِلَّا ھُوَ
وَالْمَلٰٓئِكَةُ
وَاُولُوا الْعِلْمِ
قَآئِمًا
بِالْقِسْطِ
لَآ اِلٰهَ
اِلَّا ھُوَ
الْعَزِيْزُ
الْحَكِيْمُ
گواہی دی
اللہ
کہ وہ
نہیں معبود
سوائے اس
اور فرشتے
اور علم والے
قائم (حاکم)
انصاف کے ساتھ
نہیں معبود
سوائے اس
زبردست
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔