بے شک دین اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے اور وہ لوگ جنھیں کتاب دی گئی انھوں نے اختلاف نہیں کیا مگر اس کے بعد کہ ان کے پاس علم آ چکا، آپس میں ضد کی وجہ سے اور جو اللہ کی آیات کا انکار کرے تو بے شک اللہ بہت جلد حساب لینے والاہے۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الدِّیۡنَ
عِنۡدَاللّٰہِ
الۡاِسۡلَامُ
وَمَا
اخۡتَلَفَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
اِلَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَہُمُ
الۡعِلۡمُ
بَغۡیًۢا
بَیۡنَہُمۡ
وَمَنۡ
یَّکۡفُرۡ
بِاٰیٰتِ
اللّٰہِ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
سَرِیۡعُ
الۡحِسَابِ
بےشک
دین
اللہ کے نزدیک
اسلام ہے
اور نہیں
اختلاف کیا
انہوں نے جو
دیے گئے
گتاب
مگر
بعد اس کے
جو
آگیا ان کے پاس
علم
بوجہ ضد کے
آپس میں
اور جو کوئی
کفر کرے
ساتھ آیات کے
اللہ کی
تو بےشک
اللہ
جلد لینے والا ہے
حساب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الدِّیۡنَ
عِنۡدَاللّٰہِ
الۡاِسۡلَامُ
وَمَا
اخۡتَلَفَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
اِلَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ مَا
جَآءَہُمُ
الۡعِلۡمُ
بَغۡیًۢا
بَیۡنَہُمۡ
وَمَنۡ
یَّکۡفُرۡ
بِاٰیٰتِ
اللّٰہِ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
سَرِیۡعُ
الۡحِسَابِ
یقیناً
دین
اللہ تعالیٰ کے نزدیک
اسلام ہے
اور نہیں
اختلاف کیا
ان لوگوں نے
جنہیں دی گئی
کتاب
مگر
اس کے بعد کہ
آ گیا ان کے پاس
علم
ضد کی بنا پر
آپس میں
اور جو
کفر کرتا ہے
آیات کا
اللہ تعالیٰ کی
تو یقیناً
اللہ تعالیٰ
جلد لینے والا ہے
حساب
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الدِّيْنَ
عِنْدَ اللّٰهِ
الْاِسْلَامُ
وَمَا
اخْتَلَفَ
الَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْكِتٰبَ
اِلَّا
مِنْۢ بَعْدِ
مَا جَآءَھُمُ
الْعِلْمُ
بَغْيًۢا
بَيْنَھُمْ
وَمَنْ
يَّكْفُرْ
بِاٰيٰتِ
اللّٰهِ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
سَرِيْعُ
الْحِسَابِ
بیشک
دین
اللہ کے نزدیک
اسلام
اور نہیں
اختلاف کیا
وہ جنہیں
کتاب دی گئی
مگر
بعد سے
جب آگیا ان کے پاس
علم
ضد
آپس میں
اور جو
انکار کرے
حکم (جمع)
اللہ
تو بیشک
اللہ
جلد
حساب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]