اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ زَیَّنَّا لَہُمۡ اَعۡمَالَہُمۡ فَہُمۡ یَعۡمَہُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لیے ان کے اعمال مزین کر دیے ہیں، پس وہ حیران پھرتے ہیں۔[4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّ
|
Indeed |
الَّذِينَ
|
those who |
لَا
|
(do) not |
يُؤْمِنُونَ أ م ن |
believe |
بِالْآخِرَةِ أ خ ر |
in the Hereafter آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
زَيَّنَّا ز ي ن |
We have made fair-seeming |
لَهُمْ
|
to them |
أَعْمَالَهُمْ ع م ل |
their deeds |
فَهُمْ
|
so they |
يَعْمَهُونَ ع م ه |
wander blindly عَمِهَ:دل کا اندھا ہونا مترادفات .اَعْمٰي، اَكْمَهَ، عَمِهَ،
|
|