اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈال، کسی عیب کے بغیر (چمکتا ہوا) سفید نکلے گا، نو نشانیوں میں، فرعون اور اس کی قوم کی طرف۔ بلاشبہ وہ نافرمان لوگ تھے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَدۡخِلۡ
یَدَکَ
فِیۡ جَیۡبِکَ
تَخۡرُجۡ
بَیۡضَآءَ
مِنۡ غَیۡرِ
سُوۡٓءٍ
فِیۡ تِسۡعِ اٰیٰتٍ
اِلٰی فِرۡعَوۡنَ
وَقَوۡمِہٖ
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
قَوۡمًا
فٰسِقِیۡنَ
اور داخل کردے
اپنا ہاتھ
اپنے گریبان میں
وہ نکلے گا
سفید/چمکتا ہوا
بغیر
مرض/تکلیف کے
تو نشانیوں میں سے ہیں
طرف فرعون
اور اس کی قوم کے
بےشک وہ
ہیں وہ
لوگ
نافرمان
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَدۡخِلۡ
یَدَکَ
فِیۡ جَیۡبِکَ
تَخۡرُجۡ
بَیۡضَآءَ
مِنۡ غَیۡرِ سُوۡٓءٍ
فِیۡ تِسۡعِ اٰیٰتٍ
اِلٰی
فِرۡعَوۡنَ
وَقَوۡمِہٖ
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
قَوۡمًا
فٰسِقِیۡنَ
اور ڈالو
اپنے ہاتھ
اپنے گریبان میں
وہ نکلے گا
سفید
بے عیب
نو نشانیوں میں سے
طرف
فرعون کی
اور اس کی قوم کی
یقیناً وہ
تھے
لوگ
نافرمان
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَدْخِلْ
يَدَكَ
فِيْ جَيْبِكَ
تَخْرُجْ
بَيْضَآءَ
مِنْ
غَيْرِ سُوْٓءٍ
فِيْ
تِسْعِ اٰيٰتٍ
اِلٰى
فِرْعَوْنَ
وَقَوْمِهٖ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمًا
فٰسِقِيْنَ
اور داخل کر (ڈال)
اپنے گریبان میں
اپنے گریبان میں
وہ نکلے گا
سفید۔ روشن
سے۔ کے
کسی عیب کے بغیر
میں
نو نشانیاں
طرف
فرعون
اور اس کی قوم
بیشک وہ
ہیں
قوم
نافرمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]