اور ہم ہر امت میں سے ایک گواہ نکالیں گے، پھر ہم کہیں گے لاؤ اپنی دلیل، تو وہ جان لیں گے کہ بے شک سچ بات اللہ کی ہے اور ان سے گم ہو جائے گا جو وہ گھڑا کرتے تھے۔[75]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَنَزَعۡنَا
مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍ
شَہِیۡدًا
فَقُلۡنَا
ہَاتُوۡا
بُرۡہَانَکُمۡ
فَعَلِمُوۡۤا
اَنَّ
الۡحَقَّ
لِلّٰہِ
وَضَلَّ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
اور نکال لائیں گے ہم
ہر امت میں سے
ایک گواہ
تو کہیں گے ہم
لاؤ
دلیل اپنی
تو وہ جان لیں گے
بےشک
حق
اللہ ہی کے لیے ہے
اور گم ہوجائیں گے
ان سے
جو
تھے وہ
وہ گھڑا کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَنَزَعۡنَا
مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍ
شَہِیۡدًا
فَقُلۡنَا
ہَاتُوۡا
بُرۡہَانَکُمۡ
فَعَلِمُوۡۤا
اَنَّ
الۡحَقَّ
لِلّٰہِ
وَضَلَّ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
اور ہم کھینچ لائیں گے
ہر اُمت میں سے
ایک گواہ
پھر کہیں گے ہم
لاؤ
اپنی دلیل
تو وہ جان لیں گے
یقیناً
حق ہے
اللہ تعالیٰ کے لیے
اور گم ہوجائے گا
اُن سے
جو
تھےوہ
گھڑا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَنَزَعْنَا
مِنْ
كُلِّ اُمَّةٍ
شَهِيْدًا
فَقُلْنَا
هَاتُوْا
بُرْهَانَكُمْ
فَعَلِمُوْٓا
اَنَّ
الْحَقَّ
لِلّٰهِ
وَضَلَّ
عَنْهُمْ
مَّا كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ
اور ہم نکال کر لائینگے
سے
ہر امت
ایک گواہ
پھر ہم کہیں گے
تم لاؤ (پیش کرو)
اپنی دلیل
سو وہ جان لیں گے
کہ
سچی بات
اللہ کی
اور گم ہوجائیں گی
ان سے
جو وہ گھڑتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]