اس نے کہا مجھے تو یہ ایک علم کی بنا پر دیا گیا ہے، جو میرے پاس ہے۔ اور کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ اس سے پہلے کئی نسلیں ہلاک کر چکا ہے جو اس سے زیادہ طاقت ور اور زیادہ جماعت والی تھیں اور مجرموں سے ان کے گناہوں کے بارے میں پوچھا نہیں جاتا۔[78]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اِنَّمَاۤ
اُوۡتِیۡتُہٗ
عَلٰی عِلۡمٍ
عِنۡدِیۡ
اَوَلَمۡ
یَعۡلَمۡ
اَنَّ
اللّٰہَ
قَدۡ
اَہۡلَکَ
مِنۡ قَبۡلِہٖ
مِنَ الۡقُرُوۡنِ
مَنۡ ہُوَ
اَشَدُّ
مِنۡہُ
قُوَّۃً
وَّاَکۡثَرُ
جَمۡعًا
وَلَا
یُسۡئَلُ
عَنۡ ذُنُوۡبِہِمُ
الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اس نے کہا
بےشک
دیا گیا ہوں میں اسے
علم کی بنا پر
جو میرے پاس ہے
کیا بھلا نہیں
اس نے جانا
بےشک
اللہ نے
تحقیق
اس نے ہلاک کر دیا
اس سے پہلے
کئی امتوں کو
وہ جو
زیادہ سخت تھیں
اس سے
قوت میں
اور اکثر
جمیعت میں
اور نہیں
پوچھے جاتے
اپنے گناہوں کے بارے میں
مجرم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اِنَّمَاۤ
اُوۡتِیۡتُہٗ
عَلٰی عِلۡمٍ
عِنۡدِیۡ
اَوَلَمۡ
یَعۡلَمۡ
اَنَّ
اللّٰہَ
قَدۡ
اَہۡلَکَ
مِنۡ قَبۡلِہٖ
مِنَ الۡقُرُوۡنِ
مَنۡ
ہُوَ
اَشَدُّ
مِنۡہُ
قُوَّۃً
وَّاَکۡثَرُ
جَمۡعًا
وَلَا یُسۡئَلُ
عَنۡ ذُنُوۡبِہِمُ
الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اُس نے کہا
بلاشبہ
دیا گیامجھے وہ
ایک علم کی بنا پر
میرے پاس
اور کیا نہیں
وہ جانتا
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
یقیناً
ہلاک کر چکا
اس سے پہلے
قوموں کو
جو
وہ
زیادہ تھیں
اس سے
قوت میں
اورزیادہ تھیں
جمعیت میں
اور نہیں پوچھے جاتے
اپنے گناہوں کے بارے میں
مجرم
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
اِنَّمَآ
اُوْتِيْتُهٗ
عَلٰي عِلْمٍ
عِنْدِيْ
اَوَ
لَمْ يَعْلَمْ
اَنَّ اللّٰهَ
قَدْ اَهْلَكَ
مِنْ قَبْلِهٖ
مِنَ
الْقُرُوْنِ
مَنْ
هُوَ اَشَدُّ
مِنْهُ
قُوَّةً
وَّاَكْثَرُ
جَمْعًا
وَلَا يُسْئَلُ
عَنْ
ذُنُوْبِهِمُ
الْمُجْرِمُوْنَ
کہنے لگا
یہ تو
مجھے دیا گیا ہے
ایک علم (ہنر) سے
میرے پاس
کیا
وہ نہیں جانتا
کہ اللہ
بلاشبہ ہلاک کردیا
اس سے قبل
سے (کتنی)
جماعتیں
جو
وہ زیادہ سخت
اس سے جو
قوت میں
اور زیادہ
جمعیت
اور نہ سوال کیا جائے گا
سے (بابت)
ان کے گناہ
(جمع) مجرم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]