پس وہ اپنی قوم کے سامنے اپنی زینت میں نکلا۔ ان لوگوں نے کہا جو دنیا کی زندگی چاہتے تھے، اے کاش! ہمارے لیے اس جیسا ہوتا جو قارون کو دیا گیا ہے، بلاشبہ وہ یقینا بہت بڑے نصیب والا ہے۔[79]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَخَرَجَ
عَلٰی قَوۡمِہٖ
فِیۡ زِیۡنَتِہٖ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
یُرِیۡدُوۡنَ
الۡحَیٰوۃَ
الدُّنۡیَا
یٰلَیۡتَ
لَنَا
مِثۡلَ
مَاۤ
اُوۡتِیَ
قَارُوۡنُ
اِنَّہٗ
لَذُوۡحَظٍّ
عَظِیۡمٍ
تو وہ نکلا
اپنی قوم پر
اپنی زینت میں
کہا
ان لوگوں نے جو
چاہتے تھے
زندگی
دنیا کی
اے کاش کہ ہوتا
ہمارے لیے
مانند
اس کے جو
دیا گیا
قارون
یقیناً وہ
البتہ قسمت والا ہے
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَخَرَجَ
عَلٰی
قَوۡمِہٖ
فِیۡ زِیۡنَتِہٖ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
یُرِیۡدُوۡنَ
الۡحَیٰوۃَ
الدُّنۡیَا
یٰلَیۡتَ
لَنَا
مِثۡلَ
مَاۤ
اُوۡتِیَ
قَارُوۡنُ
اِنَّہٗ
لَذُوۡحَظٍّ
عَظِیۡمٍ
پس وہ نکلا
اُوپر
اپنی قوم کے
اپنی زینت میں
کہا
اُن لوگوں نے جو
ارادہ رکھتے تھے
زندگی کا
دُنیا کی
اے کاش
ہمارے لیے بھی ہو
اس جیسا
جو
دیا گیا
قارون
بلاشبہ وہ
یقیناً قسمت والا ہے
بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَخَرَجَ
عَلٰي
قَوْمِهٖ
فِيْ
زِيْنَتِهٖ
قَالَ
الَّذِيْنَ
يُرِيْدُوْنَ
الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا
يٰلَيْتَ
لَنَا مِثْلَ
مَآ اُوْتِيَ
قَارُوْنُ
اِنَّهٗ
لَذُوْ حَظٍّ
عَظِيْمٍ
پھر وہ نکلا
پر (سامنے)
اپنی قوم
میں (ساتھ)
اپنی زیب و زینت
کہا
وہ لوگ جو
چاہتے تھے
دنیا کی زندگی
اے کاش
ہمارے پاس ہوتا ایسا
جو دیا گیا
قارون
بیشک وہ
نصیب والا
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]